Heroes of Kethwal 1 min read

حاجی محمد افتخار کیٹھوال

حاجی محمد افتخار کیٹھوال

والد کا نام: راجہ محمد اکرم خان کیٹھوال

سن پیدائش: 1953ء

آبائی گاؤں: دھیرکوٹ کیٹھوالاں

1. تعلیم اور بیرون ملک خدمات – 40 سال

– جدہ ایئرپورٹ: 6 سال ملازمت

– سعودی آرمکو: 18 سال خدمات

– ام القری یونیورسٹی مکہ مکرمہ: 18 سال خدمات

2. مذہبی خدمات و سعادتیں

– 10 حج ادا کیے

– سینکڑوں عمرے کیے

– اللہ تعالی کا شکر گزار انسان

3. وطن واپسی اور سماجی خدمات

– 2017 میں 40 سال بعد وطن واپس آئے

– اب اسلام آباد I-9 میں رہائش پذیر ہیں

– دھیرکوٹ کیٹھوال اور برادری کے فلاحی کاموں میں سرگرم

– “قبیلہ کیٹھوال کا شجرہ نسب” پر بھی کام کیا

– “تاریخ قبیلہ کیٹھوال” کتاب کی اشاعت کی لیے مالی مدد کی جس کا اظہار کتاب کی سرورق “تشکر ” میں کیا گیا

– مزید تفصیل اگلی پوسٹ میں

یہ تحریر کتاب «داستانِ قبیلہ کیٹھوال» (مرتب: راجہ وقار کیٹھوال) میں شامل ہے، اور پہلے فیس بک پیج «داستانِ قبیلہ کیٹھوال» پر شائع ہوئی۔