Pothohar Kethwal Welfare Trust

پوٹھوہار کیٹھوال ویلفیئر ٹرسٹ · A non-political trust for the unity, honour and welfare of the Kethwal tribe.

The Pothohar Kethwal Welfare Trust (پوٹھوہار کیٹھوال ویلفیئر ٹرسٹ) was formed with the agreement of the Kethwal community. It is not part of any political party: it works only for the unity, honour and welfare of the Kethwal tribe, and serves Kethwal families in all tribal areas. It was founded by Raja Waqar Ahmed Kethwal.

Membership drive 2026 is open. To begin with, members are being enrolled from Islamabad, Rawalpindi and Kahuta. How to join · New cabinet, October 2026

رکنیت سازی مہم 2026 کا آغاز! ابتدائی طور پر یہ رکنیت سازی اسلام آباد، راولپنڈی اور کہوٹہ سے ہوگی۔

Aims and objectives · اغراض و مقاصد

یہ کونسل کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں، یہ صرف اور صرف قبیلہ کیٹھوال کے اتحاد، عزت اور فلاح کے لیے بنائی جا رہی ہے۔

  1. اتحاد و اتفاق

    قبیلہ کیٹھوال کے تمام خاندانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا، نفرتوں کو ختم کر کے محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا۔

    Unity: bring every Kethwal family onto one platform and replace ill-feeling with love and brotherhood.

  2. تنازعات کا پرامن حل

    آپس کے تمام زمینی، گھریلو اور دیگر تنازعات کو عدالتوں کے بجائے اپنے بزرگوں کے جرگہ سسٹم کے ذریعے صلح و صفائی سے حل کرنا۔

    Peaceful settlement: resolve land, family and other disputes through the elders' jirga instead of the courts.

  3. فلاح و بہبود

    قبیلے کے غریب، یتیم، بیوہ، بیمار اور ضرورت مند افراد کی مالی و اخلاقی مدد کرنا۔

    Welfare: give financial and moral support to the poor, orphans, widows, the sick and anyone in need.

  4. تعلیم کی ترغیب

    نوجوان نسل کو تعلیم، ہنر اور روزگار کی طرف راغب کرنا، غریب طلباء کے لیے تعلیمی فنڈ کا قیام۔

    Education: encourage young people towards education, skills and work, and set up a fund for students in need.

  5. نوجوانوں کی اصلاح

    نوجوانوں کو منشیات، لڑائی جھگڑوں اور غلط صحبت سے بچا کر مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا۔

    Youth: keep young people away from drugs, fights and bad company, and guide them to positive activities.

  6. دکھ سکھ میں شرکت

    شادی، غمی اور ہر خوشی و غم کے موقع پر بحیثیت قبیلہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا۔

    Standing together: stand shoulder to shoulder as a tribe at weddings, funerals and every joy and sorrow.

  7. بزرگوں کا احترام

    قبیلے کے بزرگوں اور مشران کی عزت و تکریم کو بحال کرنا اور ان کے فیصلوں کو مقدم رکھنا۔

    Respect for elders: restore the honour of the tribe's elders and give their decisions first place.

  8. دیگر اقوام سے اچھے تعلقات

    علاقے کی دیگر اقوام اور برادریوں کے ساتھ امن، احترام اور بھائی چارے کے تعلقات قائم رکھنا۔

    Good relations: keep peace, respect and brotherhood with the other tribes and communities of the area.

“خدمت، ہمدردی، بھائی چارہ — یہی ہمارا منشور ہے”

Membership 2026 · رکنیت سازی

The trust invites young people and elders of the tribe who care for the community to become members.

Benefits of membership · رکن بننے کے فوائد

  • آپ قبیلے کے فلاحی کاموں میں برابر کے شریک ہوں گے
  • آپ کو ہر میٹنگ، جرگہ اور فلاحی سرگرمی کی باضابطہ اطلاع ملے گی
  • آپ کا نام، شجرہ اور علاقہ ہمارے مرکزی ریکارڈ میں محفوظ ہوگا

Conditions · رکنیت کی شرائط

  1. تعلق کیٹھوال قبیلے سے ہو
  2. عمر 18 سال سے زائد ہو
  3. قبیلے کے اتحاد کا حامی ہو (سیاسی اختلاف سے بالاتر)
  4. ابتدائی طور پر یہ رکنیت سازی اسلام آباد، راولپنڈی اور کہوٹہ سے ہوگی

How to join · رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ

Send your name, your father’s name, your village or area and your mobile number on WhatsApp to the person responsible for your area, or to one of the numbers below.

اپنا نام، والد کا نام، گاؤں/علاقہ، اور موبائل نمبر اپنے علاقے کے ذمہ دار یا نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔

Office-bearers · مرکزی عہدیداران

Announced by the founder at the meeting of 4 October 2026 and approved unanimously.

  • Founder بانیٔ تنظیمRaja Waqar Ahmed Kethwal راجہ وقار احمد کیٹھوال
  • President صدرDr. Imran Kethwal ڈاکٹر عمران کیٹھوالChild specialist, from Phofandi (پھوفنڈی)
  • Vice President نائب صدرRaja Faisal Kethwal راجہ فیصل کیٹھوال
  • General Secretary جنرل سیکرٹریRaja Imad Akhtar Kethwal راجہ عماد اختر کیٹھوالWhatsApp 0301 8584145
  • Finance Secretary / Treasurer فنانس سیکرٹری / خزانچیHafiz Qaiser Kethwal حافظ قیصر کیٹھوال
  • Information Secretary انفارمیشن سیکرٹریRaja Mehran Kethwal راجہ مہران کیٹھوالWhatsApp 0313 5469697

Departments · ذیلی شعبہ جات کے سربراہان

  • Shajra & lineage شعبہ شجرہ و نسبRaja Asad Azad Kethwal راجہ اسد آزاد کیٹھوال
  • Health شعبہ صحتDr. Imran Kethwal ڈاکٹر عمران کیٹھوال
  • Education شعبہ تعلیمSir Faisal Kethwal سر فیصل کیٹھوال
  • Welfare شعبہ فلاح و بہبودRaja Ikhlaq Kethwal, Qazi Riazat Kethwal, Raja Zafar Kethwal راجہ اخلاق کیٹھوال، قاضی ریاضت کیٹھوال، راجہ ظفر کیٹھوال
  • Coordination & media شعبہ رابطہ و میڈیاRaja Shahid Mehmood Kethwal راجہ شاہد محمود کیٹھوالWhatsApp 0301 5142599
  • Religious scholars شعبہ علماء و مشائخQari Haroon Abbas قاری ہارون عباس
  • Youth شعبہ نوجوانانRaja Murad Kethwal راجہ مراد کیٹھوال
  • Reconciliation & jirga شعبہ مصالحت و جرگہRaja Nisar Kethwal, Raja Rizwan Kethwal, Zahid Taufeeq Kethwal راجہ نثار کیٹھوال، راجہ رضوان کیٹھوال، زاہد توفیق کیٹھوال

Contacts for membership · رابطہ برائے رکنیت

  • General Secretary جنرل سیکرٹریراجہ عماد اختر کیٹھوالWhatsApp 0301 8584145
  • Information Secretary انفارمیشن سیکرٹریراجہ مہران کیٹھوالWhatsApp 0313 5469697
  • Head of Coordination & Media سربراہ شعبہ رابطہ تنظیم و میڈیاراجہ شاہد محمود کیٹھوالWhatsApp 0301 5142599

آج ہی رکن بنیں، اپنے قبیلے کو مضبوط بنائیں۔

Founder: Raja Waqar Ahmed Kethwal · بانیٔ تنظیم: راجہ وقار احمد کیٹھوال